پاکستان کے پہلے وزیراعظم نواب لیاقت علی خان کے قتل کے بعد ان کی شیروانی اتروائی گئی تو نیچے سے کیا چیزیں بر آمد ہو ئیں؟

پاکستا ن (نیوزڈیسک)کے پہلے وزیراعظم خان لیاقت علی خان کا یوم شہادت ہےلیاقت علی خان ترنال کے نواب تھے یہ تقسیم کے وقت اپنی ساری زمینیں،محلات،زیورات ،گاڑیاںاور اکائونٹس انڈیا میں چھوڑ آئے تھے اور اس کے بدلےانہوں نے پاکستان میںکوئی کلیم داخل نہیں کیا تھاا ن کا وائس سورس آف انکم انکی تنخواہ تھی اور اس تنخواہ میںبھی ان کا گزارہ بہت مشکل سے ہوتا تھاان کےاس شیروانیاں،جوتوںکا ایک جوڑا اور تین پہجامے تھےشہادت کے وقت جب ان کی شیروانی اتاری گئی توملک کے پہلے راعظم نےشیروانی کے نیچے کرتا نہیںپہنا ہوا تھابنیان پہن رکھی تھی اور اس میںبھی سوراخ تھےان کے ائونٹس میں بتیس یا چھتیس روپے تھے پورے ملک میںان کا کوئی گھر نہیںتھاچنانچہ حکومت نے ان کے نان نفقے کے لئے ان کی بیگم رانالیاقت علی خان کوہالینڈ میں سفیر لگادیابیگم صاحبہ سفارت کے بعد واپش آئیںتو وہ کراچی میںکرایہ کےمکان میں رہتی رہیںآج شاہد خاقان عباسی نے روایت کے مطابق لیاقت علی خان کے یوم شہادت پر ایک پیغام جاری کیاوزیراعظم نے فرمایا کہ قوم لیاقت علی خان کےنقشے قدم پر چلنے کا عزم کرےحضور قوم تو آج بھی لیاقت علی خان کے نقشے قدم پر چل رہی ہےمہربانی فرما کر آپ لوگ بھی ان کے نقشے قدم پر آجائیںآپ بھی اپنے دل میں کوئی احساس پیدا کرلیںآپ کو یقینا معلوم ہو گا کہ پاکستان کاکل جی ٹی بی تین سوبلین ڈالراور برآمدہ بیس بلین ڈالر ہیں جبکہ ہالینڈ کا جی ٹی بی آٹھ سو عرب ڈالراور برآمدہ پانچ سو ستر ارب ڈالر ہیں کل اس ملک کاوزیراعظم بادشاہ کوکابینہ کے بارے میںبریفنگ دینے کےلئے سائیکل پرشاہی محل گیاتھااس کے ساتھ سیکورٹی کی ایک بھی گاڑی نہیں تھی اس نے سائیکل بھی خود پارک کی تھی آپ لیاقت علی خان جیسا مومن نہ بنیںلیکن کبھی کبار ایک آدھ دن کے لئےان کافر ملکوں کے کافر حکمرانوںکی طرح کوئی ایسا کفر بھی کر لیا کریںتاکہ آ پ کی قوم‎ پاکستا ن کے پہلے وزیراعظم خان لیاقت علی خان کا یوم شہادت ہےلیاقت علی خان ترنال کے نواب تھے یہ تقسیم کے وقت اپنی ساری زمینیں،محلات،زیورات ،گاڑیاںاور اکائونٹس انڈیا میں چھوڑ آئے تھے اور اس کے بدلےانہوں نے پاکستان میںکوئی کلیم داخل نہیں کیا تھاا ن کا وائس سورس آف انکم انکی تنخواہ تھی اور اس تنخواہ میںبھی ان کا گزارہ بہت مشکل سے ہوتا تھاان کے پاس دو شیروانیاں،جوتوںکا ایک جوڑا اور تین پہجامے تھےشہادت کے وقت جب ان کی شیروانی اتاری گئی توملک کے پہلے وزیراعظم نےشیروانی کے نیچے کرتا نہیںپہنا ہوا تھابنیان پہن رکھی تھی اور اس میںبھی سوراخ تھےان کے اکائونٹس میں بتیس یا چھتیس روپے تھے پورے ملک میںان کا کوئی گھر نہیںتھاچنانچہ حکومت نے ان کے نان نفقے کے لئے ان کی بیگم رانالیاقت علی خان کوہالینڈ میں سفیر لگادیابیگم صاحبہ سفارت کے بعد واپش آئیںتو وہ کراچی میںکرایہ کےمکان میں رہتی رہیںآج شاہد خاقان عباسی نے روایت کے مطابق لیاقت علی خان کے یوم شہادت پر ایک پیغام جاری کیاوزیراعظم نے فرمایا کہ قوم لیاقت علی خان کےنقشے قدم پر چلنے کا عزم کرےحضور قوم تو آج بھی لیاقت علی خان کے نقشے قدم پر چل رہی ہےمہربانی فرما کر آپ لوگ بھی ان کے نقشے قدم پر آجائیںآپ بھی اپنے دل میں کوئی احساس پیدا کرلیںآپ کو یقینا معلوم ہو گا کہ پاکستان کاکل جی ٹی بی تین سوبلین ڈالراور برآمدہ بیس بلین ڈالر ہیں جبکہ ہالینڈ کا جی ٹی بی آٹھ سو عرب ڈالراور برآمدہ پانچ سو ستر ارب ڈالر ہیں کل اس ملک کاوزیراعظم بادشاہ کوکابینہ کے بارے میںبریفنگ دینے کےلئے سائیکل پرشاہی محل گیاتھااس کے ساتھ سیکورٹی کی ایک بھی گاڑی نہیں تھی اس نے سائیکل بھی خود پارک کی تھی آپ لیاقت علی خان جیسا مومن نہ بنیںلیکن کبھی کبار ایک آدھ دن کے لئےان کافر ملکوں کے کافر حکمرانوںکی طرح کوئی ایسا کفر بھی کر لیا کریںتاکہ آ پ کی قوم بھی خوش ہو جائےاس کاسینہ بھی فخر سے تن جائے‎.

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close