دو نوجوان لڑکیوں کوفروخت کرنے کوشش ، کون ملوث ہے؟ پولیس نے کیا کیا؟

بغداد (این این آئی)عراق کے دارالحکومت بغداد میں دو نوجوان لڑکیوں کو ساٹھ ہزار ڈالر کے عوض فروخت کرنے کے شرمناک واقعے نے عوام میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑا دی۔عراقی پولیس نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث ایک ملزم کو حراست میں لیاگیاجس سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔عراقی وزارت داخلہ کے

محکمہ انسداد جرائم نے ایک بیان میں بتایا کہ پولیس نے دو لڑکیوں کو 60 ہزار ڈالر میں فروخت کرنے کی کوشش کرنے والے ایک مجرم کو گرفتار کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ خفیہ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات پر ایک شخص کے خلاف کارروائی کی گئی۔ ذرائع سے معلوم ہوا تھا کہ ایک شخص مشکوک نوعیت کی سرگرمیوں میں ملوث ہے اور اس نے دو لڑکیوں کو ساٹھ ہزار ڈالر میں فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔پولیس نے ملزم کو پکڑنے کے بعد اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ۔۔۔۔۔فروری کا یہ مہینہ آپ کی زندگی میں دوبارہ نہیں آ سکتا کیونکہ ایسا 823 سالوں میں ایک بار ہوتا ہے،حیران کن انکشافجڑانوالہ (پی این آئی )فروری کا یہ مہینہ آپ کی زندگی میں دوبارہ کبھی بھی نہیں آ سکتا ،کیونکہ ایسا 823سالوں میں میں ایک بار ہوتا ہے،حیران کن انکشاف کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کیا آپ جا نتے ہیں کہ فروری کا یہ مہینہ آپ کی زندگی میں دوبارہ کبھی نہیں آ سکتاکیونکہ اس سال 2021 یعنی فروری میں 4اتوار 4پیر 4منگل 4بدھ 4جمعرات 4جمعہ اور4ہفتہ ہو تے ہیں یہ ہر823سالوںکے بعد ایسا میں ایک بار ہوتاہے-واضح رہے کہ ماہ فروری ایک انوکھا مہین قر اردیا گیا ہے کیونکہ اس بار ہفتہ کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیںگے۔ایک ہفتے بعد شروع ہونے والا ماہ فروری سال2021ء کا ایک انوکھا مہینہ ہوگا اس مہینے میں ہفتے کے تمام ایام چار چار

مرتبہ آئیں گے ۔ ماہ فروری کی ابتداء پیر کےدن سے ہو گی اس طرح پیر،منگل،بدھ،جمعرات،جمعہ،ہفتہ اور اتوار کے تمام ایام چار چار مرتبہ آئیں گے ۔ ہفتہ کے سات ایام چار چار مرتبہ آنے سے کل28دنوں میں مہینہ مکمل ہوجائے گا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close