وزیر اعظم عمران خان نے والدین کے ہمراہ 44 برس قبل لی گئی تصویر شیئر کر دی، مداحوں نے وائرل کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے والدین کے ہمراہ 44 برس قبل لی گئی تصویر شیئر کر دی، مداحوں نے وائرل کر دی، وزیر اعظم عمران خان نے والدین کے ہمراہ 44 برس قبل لی گئی تصویر شیئر کردی۔عمران خان نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’1976 میں والدین کے ہمراہ‘۔وزیر اعظم

تصویر میں والدہ اور والد کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں کسی پارک میں کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close