دنیا کی سب سے لمبی ٹانگوں والی لڑکی کہاں ہے؟ نام کس فہرست میں شامل ہو گیا؟

ٹیکساس(پی این آئی)دنیا کی سب سے لمبی ٹانگوں والی لڑکی کہاں ہے؟ نام کس فہرست میں شامل ہو گیا؟امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی سب سے لمبی ٹانگوں والی لڑکی میسی کورین کا نام گنیز بک ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق17 سالہ یہ لڑکی اپنے قد کی وجہ سے

مشہور ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ان کی ٹانگیں سب سے لمبی ہیں یہ سب کیلیے باعث حیرت ہے۔ ان کی ٹانگیں ان کے قد سے تقریباً ایک میٹر لمبی ہیں۔ان کا بایاں پیر 135.267 سینٹی میٹر ہے جبکہ سیدھا پیر134.3 سینٹی میٹرکا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ نے کہا کہ میسی کا قد 6فٹ 10 انچ ہے۔ اس کا ماننا ہے کہ اسے اپنے قد پرفخر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close