کوئی بھی استاد تھانے آئے تو سب سے پہلے اسے سلیوٹ کریں، آئی جی نے پولیس اہلکاروں کو حکم دیدیا

حیدرآباد (آئی این پی ) ایڈیشنل آئی جی حیدر آباد ڈاکٹر جمیل نے اساتذہ کے احترام کیلئے تاریخی اقدام اٹھایا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی حیدرآباد ڈاکٹر جمیل نے حکم جاری کیا ہے کہ سپاہی سے انسپکٹر رینک تک کے پولیس اہلکار اساتذہ کو سلیوٹ پیش کریں گے۔ ایڈیشنل آئی جی نے کہا ہیکہ اساتذہ کا قوم کا مستقبل بنانے میں بڑا

کردار ہوتا ہے، اگر کوئی استاد تھانے آئے تو سب سے پہلے سیلوٹ کیا جائے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close