کتا اور مرغی ایک دوسرے کے ساتھ کھیلنے میں مصروف،ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی)کتا اور مرغی ایک دوسرے کے ساتھ کھیلنے میں مصروف،ویڈیو وائرل،گوشت خور جانوروں کو ہمیشہ چرند پرند کا شکار کرتے ہی دیکھا گیا ہے، تاہم اب ایک کتے اور مرغی میں دوستی ہوگئی ہے۔جی ہاں! سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کتا اور مرغی ایک دوسرے کے

ساتھ کتنے کھیلنے میں مصروف ہیں۔اس ویڈیو کے میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک گھر کے گارڈن میں کچھ لکڑی کے پھٹے رکھے ہوئے ہیں، جس کے گرد یہ دونوں بھاگ رہے ہیں۔ویڈیو کو غور سے دیکھنے کے بعد معلوم ہوتا ہے کہ مرغی دراصل کتے کا تعاقب کر رہی ہے اور کتا اس سے بچنے کی کوشش کر رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close