موبائل فون کو بچاتے ہوئے راولپنڈی کا نوجوان کنویں میں جا گرا، پھر کیا ہوا؟

راولپنڈی(این این آئی)موبائل فون نے شہری کی زندگی لے لی ، کنویں میں گر کر جاں بحق ہوگیا ،موبائل فون کنویں میں گرنے سے بچاتے ہوئے شہری بھی کنویں میں جاگرا ،کنویںکی گہرائی اور پانی میں ڈوبنے کے باعث فوری مدد نہ مل سکی ،ریسکیو 1122 نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد نعش کنوئیں سے نکال لی ،

35 سالہ متوفی کی شناخت آصف کے نام سے ہوئی ،نعش ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردی گئی۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close