کورونا وائرس کی وجہ سے 5ماہ سے بند قدیم ترین بازار کو دوبارہ کھول دیا گیا، رش پڑ گیا، خریدار امڈ آئے

ممبئی (شِنہوا)بھارت کے بنگلور شہر میں اپنی نوعیت کی سب سے قدیم ترین کےآر مارکیٹ (کرشنا راجندرا مارکیٹ)نوول کرونا وبائی مرض کی وجہ سے 5 ماہ کی بندش کے بعد دوبارہ کھول دی گئی ہے۔مارکیٹ میں وائرس کے پھیلا کوروکنے کے لئے حکام نے اقدامات اٹھائے ہیں۔وفاقی وزارت صحت کی جانب سے جاری

کردہ اعداد وشمارکے مطابق منگل تک بھارت میں نوول کرونا وائرس کے کیسز کی مجموعی تعداد 36 لاکھ 91 ہزار 166 تک پہنچ گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد بڑھ کر 65 ہزار 288 ہوگئی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close