سرگودھا (ـپی این آئی)پاکستان میں صدیوں پرانا برگد دنیا کا دوسرا قدیم ترین درخت ہے، پہلا، دوسرا اور تیسرا درخت کہاں پایا جاتا یے؟ سرگودھا کے علا قے مڈ ھ رانجھا کے قریب برگد کا تاریخی درخت پاکستان کا سب سے بڑ ا اور دنیا کا دوسرا قدیم درخت ہے اس کی تاریخ ہزاروں سال پر محیط ہے۔دریائے چنا ب کے کنا ر ے
کرشماتی درخت ساڑھے تین سو سال پرانا ہے، اس درخت پر جہا ں انواع و اقسام پر ند و ں نے گھونسلے بنا رکھے ہیں وہیں تواہم پر ست لو گ اپنی منتیں مرادیں پور ی کرنے کےلئے اس پر مختلف نوعیت کے فقرے تحریر کر دیتے ہیں ۔اس درخت کے چر چے صر ف پاکستان تک محدو د نہیں بلکہ بہت سے ایشائی اور مغربی ممالک کے لو گ اسکی شہر ت سن کر سیاحت کے لئے بھی یہا ں آتے ہیں ۔بر گد کا یہ درخت پاکستان کا قیمتی ورثہ ہے ، دیگر ممالک کے لوگ تو اس کو قد ر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ، ہمیں بھی اس کے تحفظ کویقینی بنا نا چاہیے ۔ذرائع کا بتانا ہے کہ دنیا کا سب سے بڑ ا بر گد کا درخت سر ی لنکا میں ہے اس کے بعد مڈ ھ رانجھا کا برگد کا یہ درخت دوسرے نمبر پر آتا ہے جب کہ انڈیا کا درخت تیسر ے نمبر پر ہے اگر ہم نے اپنے برگد کے اس درخت پر تو جہ نہ دی تو بھا ر ت کا درخت تیسر ے کی بجائے دوسرے نمبر پر آسکتا ہے۔کئی صد یا ں پانے والے اس تاریخی درخت کی نہ صر ف حفاظت کرنے کی ضرورت ہے بلکہ اس جیسے مزید درخت بھی لگانے کی ضرورت ہے اس درخت کے پو د ے نر سریوں میں عام دستیاب بھی ہیں ۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں