یقین کریں یا نہ کریں اٹلی میں 96 سالہ بزرگ شہری کے گریجویشن کی ڈگری کا امتحان پاس کر لیا

پالیرمو (پی این آئی) یقین کریں یا نہ کریں اٹلی میں 96 سالہ بزرگ شہری کے گریجویشن کی ڈگری کا امتحان پاس کر لیا۔۔اٹلی کے شہر پالیرمو سے تعلق رکھنے والے 96 سالہ بزرگ نے گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی ہے۔Giuseppe Paterno نامی بزرگ نے پالیرمو یونیورسٹی کے فلسفہ تاریخ کے شعبے میں داخلہ

لیا اور گریجویش کی ڈگری حاصل کرلی۔سوشل میڈیا پراطالوی بزرگ کی کانوویکیشن کی ویڈیو کو اب تک لاکھوں لوگوں نے پسند کیا ہے اور ہر شخص ان کی تعریف کرنے کے ساتھ ساتھ بے حد متاثر بھی ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close