ہاتھ میں پکڑے پستول سے خود بخود گولی چل جانے کا رحیم یار خان میں حیرت انگیز واقعہ، نوجوان کی حالت تشویشناک

رحیم یارخان (پی این آئی)ہاتھ میں پکڑے پستول سے خود بخود گولی چل جانے کا رحیم یار خان میں حیرت انگیز واقعہ، نوجوان کی حالت تشویشناک، گزشتہ روز کوٹلہ شیر محمد کا رہائشی 19سالہ محمد عزیر والی بال کا میچ دیکھ رہا تھا جس نے ہاتھ میں پسٹل پکڑ رکھا تھا کہ اچانک چل جانے والی گولی عزیر کے سینے میں

پیوست ہو گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو کر گر گیا جسے فوری طور پر انتہائی نازک حالت میں شیخ زید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close