الجیریا نے اپنے 27 جنگجوؤں کی کھوپڑیاں فرانس سے واپس لے لیں، اعزاز سے دفنائیں گے، انوکھی خبر

الجیریا(پی این آئی)الجیریا نے اپنے 27 جنگجوؤں کی کھوپڑیاں فرانس سے واپس لے لیں، اعزاز سے دفنائیں گے، انوکھی خبر،فرانس نے انیسویں صدی میں الجیریا پر فرانسیسی قبضے کے خلاف لڑنے والے 24 جنگجوؤں کی کھوپڑیاں الجیریا کو واپس کر دیں۔الجیریاکی سرکاری خبرا یجنسی کے مطابق، صدرعبد المجید

تبون نے فرانس کی جانب سے کھوپڑیاں بھیجنے کی تصدیق کی ہے اور بتایاکہ ان میں ایک اسلامی مبلغ امیر عبدالقادر کے اتحادی بھی شامل ہیں جوانیسویں صدی کے وسط میں فرانسیسی افواج کے خلاف جدوجہد میں قبائلیوں کے ایک گروہ کی قیادت کرتے رہے۔الجیریا کے صدر نےکہاکہ الجیریا دیگرشہیدوں کی باقیات بھی واپس لانے کے لئے پرعزم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

close