تبدیلی آ گئی، ڈیرہ اسماعیل خان میں پنکچر والا عبدالجبار بھی آن لائن ہوگیا

ڈیرہ اسماعیل خان(پی این آئی) ڈیرہ اسماعیل خان سے تعلق رکھنے والے عبدالجبار پنکچر لگانے کا کام کرتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ کورونا آیا تو پریشان تھا، سڑکیں سنسان تھیں، سڑکوں پر کوئی گاڑی تھی، نہ موٹرسائیکل اور ہی ہی ٹرک تھا تو پنکچر کہاں سے لگاتے۔ عبدالجبار کا کہنا ہے کہ اس کے بعد میں نے سوچ

بدلی اور پنکچر کی سہولت کے ساتھ آن لائن ہو گیا۔ چنگچی رکشے پر پنکچر کا سامان رکھ کر عبدالجبار کہیں بھی پہنچ جاتے ہیں، بس ان کو موبائل پر گاڑی پنکچر کی اطلاع مل جانی چاہیے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close