21جون کو سال کا طویل ترین دن ۔۔گرمی کی شدت بھی برقرار رہے گی

عارف والا(پی این آئی)21جون کو سال کا طویل ترین دن ۔۔گرمی کی شدت بھی برقرار رہے گی… پاکستان بھر میں آج -21جون بروزاتوار کو رواں سال کاطویل ترین دن ہوگا جبکہ-22 جون بروز سوموار سے دن کا دورانیہ کم اور راتیں طویل ہونا شروع ہوجائیں گی -21جون کو سال کا طویل ترین دن -14گھنٹے تک روشن

++رہے گا جبکہ اس دوران موسم گرما کی شدت بھی برقرار رہے گی ۔-22دسمبر کی رات کو دن دوبارہ طویل اور راتیں مختصر ہونے لگیں گی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close