ڈاکو کے سینے میں بھی دل ہوتا ہے کراچی میں ڈیلیوری بوائے بٹوا چھینے جانے کے بعد رو پڑا تو ڈاکو نے گلے لگالیا، پھر کیا ہوا؟

کراچی(پی این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کراچی میں ڈیلیوری بوائے کھانے کا سامان دے کر اور پیسے لے کر جیسے ہی اپنی موٹر سائیکل پر بیٹھا تو ملزمان آدھمکے اور اس کی جیب سے بٹوہ نکال لیا جس پر ڈیلیوری بوائے نے ملزمان کو کچھ کہا اور رونے لگا۔ اسٹریٹ کرمنلز نے

ڈلیوری بوائے سے لوٹ مار کے بعد جیسے ہی فرار ہونے لگے تو لڑکے نے ڈاکوؤں سے کچھ کہا جس پ ملزمان نے چھینا ہوا سامان ڈلیوری بوائے کو واپس کردیا اور پیارے سے لگے لگا کر چلے گئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close