پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا کے 70 سالہ مریض اسد نوید نے سالگرہ کا کیک کاٹا

پشاور (پی این آئی)پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا کے 70 سالہ مریض اسد نوید نے سالگرہ کا کیک کاٹا۔پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا کے مریض اسد نوید نے 70 ویں سالگرہ منائی۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں زیر علاج مریض نے اپنی سالگرہ آئی سی یو میں منانے کی خواہش کا اظہار

کیا تھا۔ان کی اس خواہش پر آئی سی یو کے ڈاکٹرز نے کیک تحفہ میں دیا۔کورونا کے مرض میں مبتلا اسد نوید چار روز سے اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close