لاہور کے سفاری چڑیا گھر میں 3 شیروں کی پیدائش، ڈاکٹروں کی نگرانی میں ویٹرنری ہسپتال منتقل

لاہور(پی این آئی) لاہور کے سفاری چڑیا گھر میں 3 شیروں کی پیدائش، ڈاکٹروں کی نگرانی میں ویٹرنری ہسپتال منتقل، سفاری چڑیا گھر میں 3 شیروں کی پیدائش ہو ئی ہے ۔ ڈاکٹروں کی ٹیم نے پیدائش کے چند گھنٹے بعد بچوں کو پنجرے سے نکال کر ویٹرنری ہسپتال منتقل کر دیاجہاں اب ان کو ڈاکٹرز کی نگرانی میں بڑا کیا

جائے گا۔اس سے قبل بھی چار شیروں کو 3 ماہ تک پال کر پنجروں میں چھوڑا جا چکا ہے تاکہ وہ اپنے ماحول کے مطابق نشوونما پا سکیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close