حقیقی اسپائیڈر مین نے چھ منزلہ عمارت سے پانچ سالہ بچی کو گرنے سے بچا لیا

سیچوان(پی این آئی)نوجوان نے اسپائیڈر مین کے انداز میں چھ منزلہ عمارت پر چڑھ کر پانچ سالہ بچی کو گرنے سے بچا لیا۔پانچ سالہ بچی کو چھ منزلہ فلیٹ کے باہر پھنس جانے کے بعد حقیقی اسپائیڈر مین نے بچالیا، یہ منظر دیکھنے کے بعد وہاں موجود لوگوں نے اس کا استقبال ایک ہیرو کی حیثیت سے کیا۔سوشل میڈیا پر

وائرل ہونے والی ویڈیو میں لوگوں نے اس کی بہادری کو سراہا،یہ غیر معمولی واقعہ جمعرات کی صبح جنوب مغربی چین کے صوبہ سیچوان کے زیونگونگ میں پیش آیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close