استنبول(پی این آئی)ماں تو ماں ہوتی ہے، بلی بیمار بچے کو لے کر ہسپتال آ گئی، علاج بھی ہو گیا، دودھ بھی ملا، کہاں؟ استنبول کے ایک اسپتال میں دلچسپ واقعہ پیش آیا جس میں ایک بلی اپنے بیمار بچے کو منہ میں دبائے داخل ہوئی اور وہاں موجود عملے نے فوری طور پر اس کی مددکی اور دونوں کا معائنہ کرکے دودھ
بھی پیش کیا۔بلی اور اس کے بچے کی تصاویر پوری دنیا میں مقبول ہورہی ہیں۔ جیسے ہی ڈاکٹروں کی نظر بلی اور اس کے بچے پر پڑی وہ فوری طور پر متوجہ ہوئے اور ڈاکٹروں نے انہیں گھیرے میں لے لیا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ترک قوم جانوروں سے خاص لگاؤ رکھتی ہے اور لاوارث جانوروں کا خیال رکھنے میں عالمی شہرت کی حامل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں