کھانا دو، کھانا دو، بھوکے بندروں نے تھانے کا گھیراؤ کر لیا، پھر کیا ہوا؟

ممبئی(پی این آئی)بھارتی ریاست اترپردیش میں بھوک سے تڑپتےسیکڑوں بندروں نے تھانے کا گھیراؤ کیا جس کے بعد پولیس کی ایک ٹیم نے انہیں کھانا فراہم کیا۔پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ چند روز قبل میں گھر واپس جارہا تھا تو راستے میں بھوکے بندروں کو دیکھا، مجھے اُن پر رحم آگیا جس کے بعد میں نے انہیں روزانہ

کھانا ڈالنے کا فیصلہ کیا۔پولیس آفیسر نے بتایا کہ ہم نے یہ صورت حال دیکھنے کے بعد فوری طور پر کھانے کا انتظام کیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھوک سے نڈھال بندر ایک دوسرے سے کھانا چھین پر اپنا پیٹ بھرنے کی کوشش کررہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close