خبردار!!! خطرناک بیماریاں پھیلنے لگ گئیں، اہم ہدایات جاری

موسم کی تبدیلی سے ناک،کان اور گلے کے انفیکشن اور امراض میں اضافہ ہوگیا، طبی ماہرین نے احتیاط اپنانے کی ہدایت کردی ہے۔

سرد موسم میں نزلہ،زکام،کھانسی بخار اور انفلوائنزہ کیسز بھی سامنے آنے لگے، ای این ٹی سرجن ڈاکٹر قیصر سجاد کا کہنا تھا کہ عوام اس موسم میں ماسک پہنیں اوراحتیاط کریں۔

بچے اور بڑے سب ہی موسم کی تبدیلی سے متاثر ہوتے ہیں، نزلہ،زکام،کھانسی اور بخار کو معمولی نہ سمجھیں، بیماری ہونے پر فوری قریبی اسپتال سے رابطہ کریں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close