وزن میں کمی کا بہترین طریقہ

اضافی وزن کم کرنا اس لیے اہم ہے کیونکہ یہ دل کی بیماری، ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر جیسی دائمی بیماریوں کے خطرے کو کم کرتا ہے۔

اگر آپ وزن کم کرنے کے خواہشمند ہیں تو بہتر نیند لینا بھی ضروری ہے، کیونکہ معیاری نیند جسمانی وزن کم کرنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ تاہم، اس کے لیے سونے سے پہلے ایک مخصوص ڈائٹ پلان پر عمل کرنا بھی لازم ہے۔

رات کو سات گھنٹے سے کم نیند لینے سے دماغی اور جسمانی صحت پر منفی اثرات پڑ سکتے ہیں، جیسے مزاج کا خراب ہونا، کام پر توجہ نہ دے پانا اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close