5 کھانے جنہیں اسٹیل کےبرتنوں میں نہیں رکھنا چاہیے، مگر کیوں؟

اسٹیل کے برتن روزمرہ کھانوں کے لیے مفید ہوتے ہیں، مگر چند کھانے ایسے ہیں جنہیں ان برتنوں میں محفوظ رکھنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

 

اچار، دہی، لیموں یا آمچور والی ڈشز، ٹماٹر پر مبنی سالن اور کٹے ہوئے پھل اگر اسٹیل کے برتنوں میں رکھے جائیں تو ان کی تیزابیت اسٹیل سے ردعمل کر کے نہ صرف ذائقہ بلکہ غذائیت کو بھی خراب کر سکتی ہے۔ ان کھانوں کو شیشے، مٹی یا فوڈ سیف پلاسٹک کے برتنوں میں رکھنا زیادہ بہتر ہوتا ہے تاکہ وہ تازہ، محفوظ اور ذائقے دار رہیں۔ درست برتن کا انتخاب کھانے کی حفاظت، صحت اور ذائقے کے لیے ضروری ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close