کراچی میں پہلا منکی پاکس کیس رپورٹ ہونے پر محکمہ صحت نے الرٹ جاری کردیا
ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے ڈائریکٹر بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کو اسکریننگ کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی ،ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر ثاقب نے طبی عملے کے ہمراہ ائرپورٹ کا دورہ کیا ،آنے جانے والے مسافروں کی اسکریننگ کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی ،ڈی جی ہیلتھ نے ہدایت کی کہ منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوں تو فوری ان کو ائسولیٹ کیا جائے، محکمہ صحت نے دیگر اسپتالوں کو بھی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں