حکمہ صحت نے ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے مچھلیوں کی مدد لے لی۔ختلف علاقوں میں جمع پانی میں مچھلیاں چھوڑ دی گئیں۔
مچھلیاں گرجا، چک جلال، دھمیال سمیت دیگر علاقوں میں چھوڑ دی گئیں، محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ مچھلیاں پانی میں پیدا ہونے والا ڈینگی مچھر کا لاروا کھاتی ہیں۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں