نمونیا کے وار جاری، مزید کتنے بچے جان کی بازی ہار گئے؟

بہاولپور (پی این آئی)بہاولپور کے وکٹوریہ اسپتال میں 24 گھنٹوں میں نمونیا سے مزید 3 بچے انتقال کرگئے۔

وکٹوریہ اسپتال میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے متاثر 20 بچے داخل کیےگئے جب کہ 3 بچے انتقال کرگئے۔ رواں سال وکٹوریہ اسپتال میں نمونیا سے انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 41 ہوگئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close