اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی چوتھی لہر کے دوران مثبت کیسز کی شرح ڈیڑھ ماہ بعد 6 فیصد سے نیچے آ گئی۔کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 82 افراد انتقال کر گئے اور 3480 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 63181 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3480 افراد میں
کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 82 افراد انتقال کر گئے۔سرکاری پورٹل کے مطابق 10 ستمبر کو ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.50 فیصد رہی جبکہ 23 جولائی کو یہ شرح 4.89 فیصد تھی۔پاکستان میں عالمی وبا کورونا کی چوتھی لہر کے دوران مثبت کیسز کی شرح ڈیڑھ ماہ بعد 6 فیصد سے نیچے آ گئی۔کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 82 افراد انتقال کر گئے اور 3480 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 63181 ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 3480 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی جبکہ وائرس سے مزید 82 افراد انتقال کر گئے۔سرکاری پورٹل کے مطابق 10 ستمبر کو ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5.50 فیصد رہی جبکہ 23 جولائی کو یہ شرح 4.89 فیصد تھی۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں