کورونا وائرس سے بچائوکے لیے سائنسدانوں کا دودھ اور ڈبل روٹی کھانے کا مشورہ

لندن(پی این آئی)برطانوی سائنس دانوں نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ کورونا وائرس سے بچاوکے لیے دودھ اور ڈبل روٹی جیسی عام خوراک میں وٹامن ڈی کو شامل کیا جائے ،یہ کورونا وائرس کے پھیلاو¿ کو روکنے میں میں سود مند ثابت ہوتا ہے۔ برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی نصف آبادی وٹامن کی کمی

کا شکار ہے اور اس سلسلے میں حکومت کی عوام کو دی جانے والی ہدایت موثر ثابت نہیں ہوئی اور یہی وجہ ہے کہ کورونا بہت جلدی سے پھیلتا رہا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close