نئی دہلی(پی این آئی ) انڈیا نےممکنہ کورونا ویکسین کی قیمت 225روپے مقرر کردی ہے، پونے میں ویکسین کے حوالے سے کام کرنے والے ادارے سیرم انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ویکسین اس مقرر کردہ قیمت پربھارت سمیت دنیا کے
کم آمدنی والے ممالک کوفراہم کی جائے گی، چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ 2021کی پہلی ششماہی میں کورونا ویکسین کی تیاری میں تیزی لائی جائے گی، کمپنی کی کوشش ہوگی کہ اس عرصے میں 10 کروڑ خوراکیں تیار کرکے تقسیم کردی
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں