کچھ بھی نہ کریں، صرف نمک کھانا چھوڑ دیں، کتنے کلو وزن کم ہو جائے گا؟ انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) : اداکارہ عائشہ عمر نے 24گھنٹوں میں 3کلو وزن کم کرنے کا ٹوٹکا بتا دیا۔انہوں نے مارننگ شو کے دوران بتایا کہ اگر آپ نے اپنا وزن بہت جلدی کم کرنا ہے تو آپ 24گھنٹوں کے لیے نمک کا استعمال بالکل ترک کر دیں تو آپ 3کلووزن کم کر سکتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ انہیں پھل بہت پسند ہیں اور

کولڈرنکس کا استعمال بالکل نہیں کرتیں۔انہوں نے کہا کہ وہ سبزیوں کے جوس لیتی ہیںاور سبزیوں کا استعمال بھی بہت زیادہ کرتی ہیں میٹھا بہت کم کھاتی ہیں اور جب وہ باہر کے کسی ملک جائیں تو وہاں پیدل بہت چلتی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close