کورونا وائرس کی تین ایسی علامات جو ہر مریض میں پائی جاتی ہیں؟ تفصیلات جاری

واشنگٹن (پی این آئی) ماہرین نے کورونا وائرس کی 3 ایسی علامات کا سراغ لگا لیا جو وائرس کا شکار تقریباََ تمام افراد میں پائی جاتی ہیں۔ بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دقت ایسی تین علامات ہیں جو کہ کورونا وائرس کے شکار تقریباََ تمام افراد میں یکساں طور پر پائی جاتی ہیں۔تفصیلات کے مطابق بیماریوں کی روک

تھام سے متعلق امریکی ادارے کی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ تین علامات ایسی ہیں جو کورونا کے مریضوں میں مشترکہ طور پر پائی جاتی ہیں۔تحقیق کے مطابق یوں تو کورونا کے مختلف مریضوں میں مختلف قسم کی علامات ظاہر ہوتی ہیں تاہم 3 علامات ایسی بھی ہیں جن کی شکایت تقریباََ تمام مریضوں کو ہوتی ہے۔ امریکی ادارے کی تحقیق کے مطابق بخار، کھانسی اور سانس لینے میں دقت جیسی علامات کا سامنا تقریباََ تمام کورونا کے مریضوں کو ہوتا ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close