جنیوا (پی این آئی) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس (کووِڈ 19 ) مچھر کے کاٹنے سے نہیں پھیلتا۔ڈبلیو ایچ او کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ابھی تک نہ تو ایسی کوئی معلومات ملی ہیں اور نہ ہی ایسے شواہد سامنے آئے ہیں کہ کرونا وائرس مچھر کے کاٹنے سے منتقل ہوا ہو۔ کرونا وائرس ایک
ریسپائریٹری وائرس ہے جو متاثرہ شخص کے کھانسنے، چھینکنے، تھوکنے یا ناک صاف کرنے سے نکلنے والے ذرات کے ذریعے پھیلتا ہے۔ڈبلیو ایچ او نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ خود کو کرونا وائرس سے محفوظ رکھنے کیلئے اپنے ہاتھوں کو الکوحل والے ہینڈ رب سے صاف کریں یا پانی اور صابن سے دھوئیں۔ اس کے علاوہ ان لوگوں سے بھی دور رہیں جو کھانس یا چھینک رہے ہوں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں