اسلام آباد (نیوزڈیسک)عید کی رات اوریوم عید کی صبح کو تکبیرات پڑھنے کا خاص اہتمام کرناچاہئے.حضرت ابن عمرؓ سے روایت ہے۔آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا پانچ راتیں ایسی ہیں جن میں دعا ء رد نہیں کی جاتی جمعہ کی رات ، رجب کی پہلی رات، شعبان کی پندھرویں راتعیدالاضحی اور عیدالفطر کی راتیں.(مصنف عبدالرزاق ج۴ ص ۳۱۷)نماز عید سے پہلے غسل کرنا ،عمدہ لباس زیب تن کرکے خوشبولگاکر گھرسے نکلناچاہئے.حضرت ابن عباسؓ سے روایت ہے آپ فرمائے کہ حضور ﷺ عیدالفطر اور عید الاضحی کے دن غسل فرمایا کرتے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں