صدقہ کی سترہ اقسام ہیں جو سب کو پتہ ہونی چاہیں صدقہ صرف یہ نہیں کے پیسے خرچ کیے جائیں ہماری سوچ صدقہ میں پیسوں سے آگے نہیں جاتی لیکن صدقہ کی بہت سی اقسام ہیں1:-دعا کرنا صدقہ ہے2:- لوگوں میں علم پھیلانا صدقہ ہے3:-اپنے سے چھوٹوں کو نصیحت کرنا صدقہ ہے
4-مسکرانا صدقہ ہے5:-لوگوں کی مدد کرنا صدقہ ہےلوگوں کے مسائل حل کرنا صدقہ ہے6:- کسی کو وقت دینا صدقہ ہے (والدین ,شوہر ,بیوی کو وقت دینا بہترین ہے )7:-اپنے بچوں کی بہترین تربیت صدقہ ہے8:-مشکل میں صبر کرنا صدقہ ہے.9:-بھٹکے کو راستہ دکھانا صدقہ ہے ( اپنے دوست کو کہنا کہ سیدھے راستے پر چلو )10:-برائی سے رکنا صدقہ ہے(برے پلان نہ بنائیں ,جانداروں کو نہ ماریں ,
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں