چوہدری قیصر اقبال کے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا صدر منتخب ہونے پر عشائیہ

سیالکوٹ (پی این آئی) مرکزی رہنماء پاکستان تحریک انصاف عمر ڈار، گروپ لیڈر ریاض الدین شیخ، ڈپٹی گروپ لیڈر ڈاکٹر اسلم ڈار، سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری چوہدری قیصر اقبال بریار کو صدر منتخب ہونے ، سینئر نائب صدر چیمبر محمدخرم اسلم بٹ، نائب صدر انصر عزیز پوری ،سینئر نائب صدر پنجاب

پاکستان مسلم لیگ ق چوہدری سلیم بریار ،اور نومنتخب عہدیداران ایسوسی ایشنز آف سیالکوٹ کی، چیئرمین ایئر سیال فضل جیلانی، عمر میر، امین احسن،حافظ جنیدشاہد، شیخ عمر، مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رفیق مغل، قیصر بیگ، کی جانب سے منعقدہ اعشائیہ میں شرکت۔ جس میں عامر ڈار، عمران ڈار، سنیئر صحافی کالم نگار چوہدری عمر نواز سرویا صدر ورلڈ کالمسٹ کلب سیالکوٹ ، سمیت دیگر سیالکوٹ کی کاروباری شخصیات بھی شریک تھیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close