سعودی ولی عہد نے شاہی خاندان کی اہم شخصیت کو گرفتار کر کے امریکا اور برطانیہ سے کیا وعدہ توڑ دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی ولی عہد نے شاہی خاندان کی سب سے طاقتور شخصیت کو گرفتار کر کے امریکا اور برطانیہ سے کیا گیا وعدہ توڑ دیا، 2018 میں شہزاد احمد بن عبدالعزیز السعود کی سعودی عرب پر واپسی پر امریکی و برطانوی خفیہ […]

بھارت میں سکھوں نے کیلنڈر پر عمران خان کی تصویر چھاپ دی

نئی دہلی(پی این آئی) بھارتی پنجاب کی دل خالصہ تنظیم نے گورونانک شاہی کیلنڈرپر وزیراعظم عمران خان کی تصویر چھاپ دی۔حکومتی اقلیتی رکن اسمبلی مہندر پاک سنگھ نے کیلنڈر پر عمران خان کی تصویر کو سکھ مسلم بھائی چارے کی علامت قرار دے دیا۔تفصیلات کے […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے دبئی کے حکمران شیخ راشد المختوم کی 11سالہ بیٹی کی زبردستی شادی کرانے کی کوشش ۔۔بین الاقوامی میڈیا نے بڑا دعویٰ کر دیا

ریاض(پی این آئی )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے دبئی کے حکمران شیخ راشد المختوم کی 11سالہ بیٹی کی زبردستی شادی کرانے کی کوشش کی گئی ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے ڈیلی میل کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ راشد المختوم کی اہلیہ شہزادی […]

ایران کے بعد افغانستان بھی مودی کیخلاف بھڑک اٹھا، ہزاروں افراد بھارتی مسلمانوں کے قتل عام پر سڑکوں پر نکل آئے ، بھارتی جھنڈوں کو نذرِ آتش کر دیا

کابل (پی این آئی) افغانستان میں صدر اشرف غنی کی حکومت میں ہی بھارت کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز افغان دارالحکومت کابل میں ہزاروں افراد نے دلی میں مسلمانوں کے قتل […]

دہلی فسادات ،مسلمانوں پر حملے کرنے کیلئے دو ہزار دہشتگردوں کو کہا ں سے بلایا گیا؟تحقیقاتی کمیشن نے ہوشربا انکشافات پر مبنی رپورٹ پیش کر دی

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات کے بعد تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں جبکہ بارش نے بے سہارا رہنے والے مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے۔نجی ٹی وی […]

اشرف غنی نے آخرکار طالبان کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے ، طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان مگر کیا گارنٹی مانگ لی ؟

کابل (پی این آئی) افغان صدر اشرف غنی نے طالبان قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا ، انہوں نے کہا کہ طالبان قیدیوں کی رہائی روکنے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، بس گارنٹی ہونی چاہیے کہ طالبان قیدی دوبارہ جنگ نہیں لڑیں گے۔ انہوں نے […]

کرونا وائرس ایک اور جان لے گیا، خاتون رکن اسمبلی اللہ کو پیاری ہو گئیں، افسوسناک خبر آگئی

تہران(پی این آئی)ایران کی منتخب رکن پارلیمنٹ فاطمہ رہبر کروناوائرس کا شکار ہوکر انتقال کر گئی ہیں۔چھپن سالہ فاطمہ رہبر کو گزشتہ روز قومہ کی حالت میں ہسپتال منتقل کیاگیاتھا۔ ان کا تعلق ایران کی کنزرویٹو پارٹی سے تھا۔فارس نیوز ایجنسی کے مطابق فاطمہ رہبر […]

نئی دہلی میں مسلم کش فسادات، سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ بھی میدان میں آ گئے

نئی دہلی (پی این آئی) سابق بھارتی وزیراعظم اور کانگریس پارٹی کے رہنما منموہن سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت کی موجودہ صورتحال بہت ہی زیادہ سنگین اور پریشان کن ہیں۔ ملکی ادارے، میڈیا اور عدالت حالات کنٹرول کرنے میں ناکام رہے۔نئی دہلی میں ہونے […]

لندن، ملکہ برطانیہ پر محل کے دروزے کیوں بند ہو گئے ؟

لندن (پی این آئی) برطانیہ کے میڈیا کے مطابق ملکہ برطانیہ پر محل کے دروازے بند ہو گئے اور انہیں باہر گاڑی میں بیٹھ کر انتظار کرنا پڑ گیا۔برطانیہ کے شاہی محل کے بعد ایسی صورتحال پیدا ہو گئی کہ ملکہ کی گاڑی ڈرائیو وے […]

لڑکی سمجھ کر امام مسجد نے لڑکے سے شادی کر لی،کئی ماہ تک اصلیت معلوم ہی نہ ہوئی لیکن آخرکار بھانڈا کیسے پھوٹا؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

کمپالا(پی این آئی) یوگنڈا میں ایک امام مسجد نے لڑکی سمجھ کر غلطی سے لڑکے کے ساتھ شادی کر لی۔ دونوں کو پولیس کے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 27سالہ محمد متومبا نامی اس امام مسجد کا کہنا […]

نئی ویزہ پالیسی متعارف،ترکی نے سیاحوں کیلئے بڑا اعلان کر دیا

انقرہ (پی این آئی) ترکی نے 11 ممالک کیلئے سیاحتی ویزے کی شرط ختم کر دی ہے، جس کے بعد ان ممالک کے شہری بلا سیاحتی ویزہ ترکی آ سکیں گے اور انھیں 90 روز قیام کی اجازت ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کی جانب […]

close