کرونا وائرس سے ہلاکتیں ہی ہلاکتیں، کس کس ملک میں کتنی اموات ہوئیں؟ ہوش اڑا دینے والی تفصیلات آگئیں

سپین (پی این آئی) گذشتہ روز شائع رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس نے 189 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، عالمی سطح پر ہلاکتوں کی تعداد 14433 ہو گئی، متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کر گئی، دنیا بھر میں اب […]

چین میں کورونا وائرس کی وبا دوبارہ پھیلنے کی وارننگ نے چین سمیت پوری دنیا کو خوفزدہ کر دیا

بیجنگ (پی این آئی) بیجنگ کے معروف ڈاکٹر نے چین میں دوبارہ سے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔چینی ڈاکٹر کی طرف یہ انتباہ اس وقت کی گئی جب ملک میں کورونا وائرس کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے،انہیں کورونا وائرسبیرون ملک […]

کورونا وائرس میں بھی قدرت نے کیا بھلائی رکھی ہے؟ ماہرین نے مہلک وائرس کا ایسا فائدہ بتا دیا جس نے پوری دنیا کو سوچنے پر مجبور کر دیا

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے مگر اس شر سے خیر کا ایک پہلو بھی برآمد ہوا ہے کہ مختلف ممالک میں فضائی آلودگی تیزی سے کم ہونی شروع ہو گئی ہے۔ میل آن لائن کے مطابق […]

دنیا بھر میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ ، امریکی ایوان بھی محفوظ نہ رہ سکا۔۔۔ تعداد لاکھوں میں پہنچ گئی

نیو یارک (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے اور اب یہ تعداد ساڑھے 3 لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔امریکہ کی جوہن ہوپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز […]

کورونا وائرس کا خوف, ڈیٹول پینے سے 59 افراد ہلاک ، 4فراد کی حالت تشویشناک

کینیا (پی این آئی ) کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ڈیٹول پینے والے 59 افراد ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کینیا کے ایک چرچ میں پوپ نے اپنے چاہنے والوں کو کہا کہ کورونا وائرس سے بچنے کا واحد حل ڈیٹول کو پینا […]

کوروناوائرس،دبئی میں پاکستانی قونصل خانہ تمام سروسز معطل ،متحدہ عرب امارات میں تمام شاپنگ مالز بھی بند

دبئی(پی این آئی) میں پاکستان قونصل خانہ تمام سروس کیلئے بند کردیا گیا،متحدہ عرب امارات میں2 دن بعد تمام شاپنگ مالز بھی بند کردیے جائیں گے۔حکام کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صرف ایمرجنسی سروس کیلئے قونصل خانہ کھولا جائے گا، جبکہ 24گھنٹے 3سفارتی […]

کورونا وائرس: نیو یارک میں صورتحال بے قابو، طبی سہولیات کے فقدان کا خدشہ

امریکا(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے صورتحال مزید خراب ہوتی جارہی ہے جس کے باعث نیویارک کے میئر نے آئندہ دس روز میں طبی سہولیات کی قلت سے خبردار کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکا میں اس وقت کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد […]

کورونا وائرس کی ویکسین فروخت کرنے کا دعویٰ کرنے والی ویب سائٹ کے خلاف مقدمہ درج

امریکہ(پی این آئی)امریکی محکمہ انصاف نے کورونا وائرس ویکسین کی فروخت کا دعویٰ کرنے والی ویب سائٹ بند کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے کورونا وائرس کی ویکسین فروخت کرنے کا دعویٰ کرنے والی ویب سائٹ کے خلاف مقدمہ […]

اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 651 افراد ہلاک ,یورپی ملک میں اندرونی سفر پر بھی مکمل پابندی

اٹلی(پی این آئی) میں کورونا وائرس سے مزید 651 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد عالمگیر وبا پر قاپو پانے کے لیے یورپی ملک میں اپنے شہریوں کے اندرونی سفر پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔کورونا وائرس گزشتہ برس دسمبر میں چین […]

کورونا کاخوف،سعودی عرب میں آج سے 21 دن کےلیے جزوی لاک ڈائون نافذ

ریاض(پی این آئی) سعودی مملکت میں کورونا کی وبا پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ اس موذی مرض کے متاثرین کی گنتی چھ سو سے زائد ہو گئی ہے، صرف دو روز کے اندر متاثرین کی گنتی میں 200 کیسز کے اضافے نے سعودی حکام […]

کورونا وائر س کا خطرہ،بل گیٹس بھی بول پڑےکورونا کو کنٹرول کرنے کا طریقہ بتا دیا

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں شامل بل گیٹس کا کہنا ہے کہ بہترین تشخیص اور سماجی فاصلہ رکھ کر ونا پر قابو پایا جا سکتا ہے۔بل گیٹس نے کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کے لیے اپنے بیان میں […]

close