نیویارک(پی این آئی) 28دسمبر 1978ء کو امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں یونائیٹڈ ایئرلائنز کا ایک مسافر طیارہ گرکر تباہ ہو گیا تھا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ پرواز یونائیٹڈ 173 تھی، جس کا لینڈنگ گیئر خراب ہونے کی وجہ سے پائلٹ فضاء […]
تائی پے (پی این آئی)تائیوان کے دارالحکومت تائپے میں پھر زلزلہ آیا ہے جس کے نتیجے میں عمارتیں لرز گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 5 روز قبل تائیوان میں آئے 7.2 شدت کے زلزلے میں 13 افراد ہلاک ہوئے تھے، […]
ریاض (پی این آئی) 6 اسلامی ممالک میں عید الفطر 10 اپریل کو ہونے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے کسی بھی ملک میں پیر 8 اپریل کو شوال کے چاند کی کوئی شہادت موصول نہ ہوئی، دنیا کے بیشتر ممالک میں عید الفطر […]
ڈبلن (پی این آئی)آئر لینڈ کے نئے آنے والے وزیراعظم سائمن ہیرس نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈبلن سے آئرش میڈیا کے مطابق وزیراعظم سائمن ہیرس نے یہ اعلان آئر لینڈ کے شہر گیلوے میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران […]
جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث بدھ کو عید ہوگی۔ سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مختلف شہروں کی آبزرویٹریوں میں اجلاس ہوئے۔ اس کے علاوہ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے بھی چاند دیکھنے […]
ریاض(ی این آئی)سعودی عرب میں آج عید کا چاند؟ اہم پیشنگوئی کر دی گئی۔۔۔سعودی عرب میں آج 29 رمضان المبارک ہے، ماہرینِ فلکیات کا کہنا ہے کہ آج سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔ماہرینِ فلکیات نے بتایا ہے کہ آج […]
غزہ(پی این آئی)اسرائیل نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کے جنوبی حصے میں موجود فوجیوں کی تعداد میں کمی کر دی۔ اسرائیلی فوج کے مطابق جنوبی غزہ میں ایک بریگیڈ کو چھوڑ کر باقی تمام فوجی دستوں کو واپس بلا لیا گیا ہے۔ اب اسرائیلی […]
لندن(پی این آئی) لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر دو مختلف کمپنیوں ورجن اٹلانٹک اور برٹش ایئرویز کے جہاز آپس میں ٹکرا گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایئر ویز نے بتایا ہے کہ سٹینڈ سے کھینچتے ہوئے ورجن اٹلانٹک جیٹ کا ‘ونگ ٹپ’ برٹش ایئرویز […]
جدہ(پی این آئی)سعودی عرب نے شہریوں سے 8 اپریل کو شوال کا چاند دیکھنے کی اپیل کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے مملکت میں بسنے والے مسلمانوں سے 8 اپریل کی شام کو عید کا چاند دیکھنے کی اپیل کی […]
سنکیانگ(پی این آئی)چین کے جنوبی علاقے سنکیانگ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کے جنوبی علاقے سنکیانگ میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ یورپی میڈیٹیرینین سیسمو لوجیکل سینٹر (ای ایم […]
نیویارک (پی این آئی) امریکی شہر نیو یارک میں زلزلے کے سبب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت 5.5 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز 40 میل مغرب میں نیو جرسی تھا۔ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر […]