ابوظہبی کی ائرعربیہ نے جمعہ 7 اگست سے ابو ظہبی سے پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی کی ایئرعربیہ نے جمعہ 7 اگست سے ابو ظہبی سے افغانستان اور بنگلہ دیش کے لیے براہ راست پروازیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ یو اے ای کے خبر رساں ادارے کے مطابق ایئرعربیہ کا آغاز اتحاد […]

کورونا سے بچاؤ کے لیے ماسک استعمال نہ کرنے پر 159 شہریوں کا چالان کر دیا گیا

مکہ مکرمہ(پی این آئی)سعودی عرب میں مکہ مکرمہ ریجن کے پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ’ ریجن میں کورونا وائرس سے بچاو کےلیے حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی پر 159 افراد کے چالان کیے گئے ہیں‘۔ سعودی خبررساں ادارے نے ریجنل پولیس ترجمان کے حوالے […]

کس ملک میں کورونا سے ہلاکتوں میں اضافہ ہو نے پر دوبارہ لاک ڈاؤن کر دیا گیا؟ کہاں لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں توسیع کر دی گئی؟

منیلا(پی این آئی)کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں سات لاکھ سے اوپر چلی گئیں۔ جس کے بعد کچھ ممالک نے پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہیے ۔امریکی میڈیار پورٹس کے مطابق امریکا میں ایک روز میں چھیالیس ہزار کیس اور 532 اموات ہوئیں۔ […]

بھارت میں اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے سینئر کشمیری رہنما محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ کر دیا، سیاست دانوں کی غیر قانونی حراست سے جمہوریت کو نقصان پہنچ رہا ہے

نئی دہلی(پی این آئی): کانگریس رہنما راہول گاندھی نے بھی محبوبہ مفتی کی رہائی کا مطالبہ کردیا اور کہا سیاست دانوں کی غیر قانونی حراست سے جمہوریت کو نقصان پہنچ رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کانگریس رہنما راہول گاندھی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]

کورونا کی لہر کے نتیجے میں کتنے کروڑ لوگوں کی نوکریاں ختم ہو سکتی ہیں؟ کتنے کروڑ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے جا سکتے ہیں؟ ایشیائی ترقیاتی بینک کی خوفزدہ کر دینے والی رپورٹ

لاہور(پی این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک(اے ڈی بی) نے کہا ہے کہ ایشیا میں 10 سے 16 کروڑ افراد کی نوکریاں ختم ہوسکتی ہیں 6ماہ میں 5 کروڑ سے زائد افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے.واضح رہے کہ ایشیائی ملکوں میں تجارتی […]

سعودی حکومت کا عمرہ پر عائد پابندی ختم کرنے پر غور، محدود حج کی حکمت عملی کی کامیابی کے بعد عمرہ کے لیے حکمت عملی پر کام شروع

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی حکومت نے عمرے پر عائد پابندی ہٹانے سے متعلق غور کرنا شروع کردیا ہے۔ نشریاتی ادارے العربیہ نے اپنی رپورٹ میں سعودی اخبار اوکاز کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ حکام نے عمرے پر عائد پابندی […]

لبنان کی تمام درآمدات رک گئیں، نقصان کئی سالوں میں بھی پورا نہیں ہوسکے گا، افسوسناک تفصیلات آگئیں

بیروت (پی این آئی) لبنان کی تمام درآمدات رک گئیں، ملک میں آنے والے 80فیصد اناج کا راستہ بھی بند ہوگیا، نقصان کئی سالوں میں بھی پورا نہیں ہوسکے گا، بیروت کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دھماکوں کے نتیجے […]

بیروت میں پھٹنے والا دھماکہ خیز مواد کس نوعیت کا تھا اور کتنے سال پہلے سے بندرگاہ پر سٹور کیا گیا تھا؟ تہلکہ خیز تفصیلات جاری

بیروت (پی این آئی) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکے نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس میں سینکڑوں افراد زخمی اور ہلاک ہوئے ہیں۔لبنان کی پبلک سکیورٹی کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ بیروت میں جو […]

وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا عندیہ، کس کس وزیر کی چھٹی ہونیوالی ہے؟وفاقی وزیر نے بڑی خبر دیدی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیاں ہوں۔نجی ٹی وی کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے […]

بھارتی طیارہ مگ 23طیارہ فروخت کیلئے او ایل ایکس پر پیش کر دیا گیا، قیمت کیا لگائی گئی؟

علی گڑھ (پی این آئی) علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو تحفے میں دیا جانے والا مگ 23 طیارہ خرید و فروخت کی ویب سائٹ او ایل ایکس پر فروخت کیلئے پیش کردیا گیا۔او ایل ایکس پر دیے گئے اشتہار کے مطابق علی گڑھ مسلم یونیورسٹی […]

بیروت دھماکوں کو ہیروشیما اور ناگاساکی ایٹمی حملوں جیسا سانحہ قرار دیدیا گیا،ہلاکتوں کی تفصیلات بھی آگئیں

بیروت (پی این آئی) بیروت واقعہ ہیروشیما، ناگاساکی ایٹمی حملے جیسا سانحہ قرار، لبنان کے دارالحکومت کی بندرگاہ پر ہوئے 2 دھماکوں کے نتیجے میں کئی کلومیٹر علاقہ مکمل طور پر تباہ ہو چکا، آخری اطلاعات تک 70 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی۔ تفصیلات […]

close