لندن(پی این آئی)برطانیہ میں چین کے سفیر کا کہنا ہے کہ امریکہ نومبر کے صدارتی انتخابات کی وجہ سے چین کے ساتھ ایک نئی سرد جنگ شروع کرنا چاہتا ہے۔برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں چین کے سفیر لیو زیاومنگ نے لندن میں رپورٹرز […]
ٹوکیو(پی این آئی)بین الاقوامی ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (ایاٹا) نے کہا ہے کہ فضائی پروازوں کی کورونا وائرس سے پہلے والی صورتحال 2024 تک بحال نہیں ہو سکے گی۔ جاپانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ وائرس کی […]
منامہ(پی این آئی) بحرین نے کرونا وائرس کی وَبا پر قابو پانے تک مساجد میں نمازیں ادا کرنے پر عاید پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔العربیہ نیوز کے مطابق بحرین کی سپریم کونسل برائے انسانی امور نے بدھ کو ایک بیان میں اس پابندی […]
لندن(پی این آئی)عالمی تنظیم نے دنیا میں 5 ممالک کو ماحول دوست کارکنوں کے لیے خطرناک ترین قرار دے دیا گیا ہے، کون کون سے ملک شامل ہیں؟ جانیئے۔دنیا میں ماحول کا دفاع کرنے والوں کے لیے حالات خطرناک ہوتے جا رہے ہیں۔ پانچ ممالک […]
واشنگٹن(پی این آئی)ٹرمپ کے اعلان کے بعد 11 ہزار 8 سو فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ، ٹرمپ کے انتخابی وعدے پر عملدرآمد کیوں ضروری ہے؟امریکی صدر ٹرمپ کے اعلان کے بعد جرمنی میں تعینات 11800 فوجیوں کو واپس بلانے کا فیصلہ ، یہ فوجی […]
لندن(پی این آئی)برطانیہ نے امریکی ادویات ساز کمپنی فائزر، جرمنی کی بایو این ٹیک، فرانسیسی کمپنی والنیوا سے ویکسین کی 9 کروڑ خوراکوں کا سودا کر لیا ۔برطانیہ اور فرانس کی ادویات ساز کمپنیوں جی ایس کے اور سانوفی کے درمیان برطانیہ کو مشترکہ طور […]
مکہ مکرمہ: (پی این آئی) خطبہ حج میں کہنا تھا وبا پھیل جائے تو انسان کو دوسرے علاقے میں نہیں جانا چاہیئے، جس وقت انسان نماز کیلئے کھڑا ہو تو طہارت اور پاکیزگی کا خیال رکھے، مسلمان کا عقیدہ ہونا چاہیئے کہ اللہ تعالیٰ ہی […]
اردن (پی این آئی) اردن میں پارلیمانی انتخابات اس سال10 نومبر کو ہوں گے۔اردنی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ ایوان شاہی نے پارلیمانی انتخابات کے انعقاد بارے فرمان قانونی ضوابط کے عین مطابق جاری کیا ہے۔ اردنی قانون کے تحت شاہی فرمان کے اجرا […]
ریاض(پی این آئی)سعودی وزارت صحت کے مطابق کسی بھی عازم حج میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی اور اب تک کوئی بھی حاجی کورونا سے متاثر نہیں پایا گیا۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان کے مطابق حکومتی حاجیوں کو صحت کی تمام سہولیات فراہم کررہی […]
مکہ مکرمہ(پی این آئی)عازمین حج مناسک حج کے رکن اعظم وقوف عرفات کی ادائیگی کیلئے میدان عرفات پہنچ رہے ہیں۔وہ مسجد نمرہ میں خطبہ سنیں گے اور ظہر اور عصر کی نمازیں ایک ساتھ ادا کریں گے۔عازمین حج عرفات میں وقت گزاریں گے اور حج […]
جنیوا(پی این آئی)کرونا وائرس کی عالمگیر وبا موسمی مرض ہے یا انسان کے قابو سے باہر ایک بڑی لہر؟ اس سلسلے میں ڈبلیو ایچ او نے خبردار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ COVID-19 کی عالم […]