لندن (این این آئی)برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا وائرس کی نئی قسم کے ارتقاء کے بعد مزید طاقتور ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ قسم انسانی جسم میں موجود اینٹی باڈیز کودھوکا دے کر مدافعتی نظام میں داخل […]
نیویارک(این این آئی) امریکی کمپنی نے 2021 کے دوران کورونا کی اپنی تیار کردہ ویکسین کی فروخت سے ہونے والی آمدن کا اندازہ بتا دیا۔دنیا میں امریکی کمپنی فائزر کی جرمن کمپنی بائیوٹیک کی مدد سے تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین استعمال کے لیے سب […]
واشنگٹن(این این آئی) امریکا کے وزیر خارجہ نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر چند مہینوں یا ہفتوں میں ایٹم بم تیار کرلے گا۔وزارت خارجہ کا منصب سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے انٹرویو میں انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ ایران کے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے 20 ممالک سے آنے والے غیر ملکی شہریوں کے ملک میں داخلے پر عارضی طور پر پابندی لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی حکام کی جانب سے یہ پابندی عارضی طور پر لگائی گئی ہے جس […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن کی نئی ٹیم نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کا از سر نو جائزہ لے گی اور انسانی حقوق کے مسئلے کو باقاعدگی سے دیکھا جائے گا صدر بائیڈن نے یہ اشارہ دیا ہے کہ وہ سعودی عرب […]
استنبول ( آن لائن ) ترکی کے ساحلی علاقے پے درپے 3 زلزلوں سے لرز اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے برادر اسلامی ملک ترکی میں چند گھنٹوں کے دوران 3 مرتبہ آنے والے زلزلے نے لوگوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا ہے۔ بتایا […]
بیجنگ( آن لائن ) چین کی جانب سے عطیہ کی گئی ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے یکم فروری کو پریس کانفرنس میں کہا کہ یکم فروری کوچینی حکومت کی جانب سے پاکستان […]
اوٹاوا(آن لائن )کینیڈا میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے فضائی میزبان (فلائٹ اسٹیورڈ) کے لاپتا ہونے کے محض 24 گھنٹے کے دوران خاتون میزبان (ایئر ہوسٹس) بھی لاپتا ہوگئی ہیں۔ایئر ہوسٹس زاہدہ بلوچ ایئرلائن کی پرواز پی کے-797 کے پر سوار تھیں اور […]
اسلام آباد (پی این آئی)میانمار کی فوج نے ملک کے صدر یوون منٹ اور برسر اقتدار جماعت کی رہنما آنگ سان سوچی کو گرفتار کرنے کے بعد ملک کا کنٹرول سنبھال لیا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق میانمار میں انتخابات کے بعد سویلین حکومت اور فوج […]
لندن (پی این آئی) کورونا وبا کے باعث برطانیہ میں مزید 1200 افراد ہلاک ہوگئے۔برطانیہ میں کورونا وبا سے مجموعی طور پر ہلاکتیں ایک لاکھ 5 ہزار 500 سے زائد ہوچکی ہیں، 37 لاکھ 96 ہزار افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔امریکا میں کورونا مریضوں […]
نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی وزیراعظم مودی کسانوں کے عزم کے آگے پسپا ہونے لگے ہیں، پارٹی رہنماوں کو زرعی قوانین اٹھارہ ماہ تک معطل کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے کسانوں کا احتجاج روکنے کیلئے پارٹی […]