بارسلونا (پی این آئی ) سپین کے وفاقی وزیرصحت سلوادور اییا نے سخت لاک ڈاؤن کے امکان کی نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پراعتماد ہے کہ وہ لاک ڈاون لگائے بغیر وائرس کی تیسری لہر پر قابو پا لے گی۔حالات کے مطابق صوبوں […]
نئی دہلی(شِنہوا)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا کا مقابلہ کرنے کیلئے ملک گیر ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ہفتے کے روز شروع کی جانیوالی مہم کے پہلے دن ملک بھر کے 3 ہزار 6 مقامات پر 3 لاکھ افراد […]
کوپن ہیگن (شِنہوا) ناروے کی میڈیسنز ایجنسی( این او ایم اے) نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ملک کے نرسنگ ہومز میں کمزور اور عمر رسیدہ 23 مریضوں کی موت کوویڈ-19 ویکسین کی دی گئی پہلی خوراک کا منفی ردعمل ہوسکتا ہے۔میڈیسنز ایجنسی کے مطابق […]
برسلز (این این آئی )یورپی یونین کی رکن ریاستوں کو کورونا ویکسین کی فراہمی میں رواں برس مارچ تک کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اس مناسبت سے ایک تہائی یورپی اقوام نے اپنی گہری تشویش ظاہر کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق زیادہ تر یورپی اقوام […]
نئی دہلی(این این آئی ) بھارت میں کسانوں کے احتجاج میں شدت آگئی، مختلف ریاستوں سے مظاہرین کے پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی یوم جمہوریہ پر دلی والوں کے دل دہلانے کی تیاریاں کرلیں گئیں، کسان رہنماں نے متنازعہ قوانین کی واپسی تک ڈٹے […]
واشنگٹن (این این آئی )امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو نو منتخب صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے کچھ گھنٹے قبل واشنگٹن چھوڑ دیں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری سے پہلے ہی فلوریڈا میں اپنے مارالاگو […]
دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے اور نئے وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد اہم فیصلہ لے لیا ہے، جس کے تحت فی الحال آن کیمپسز تعلیم کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اماراتی وزارت تعلیم […]
انقرہ (پی این آئی) امریکہ میں نئی حکومت کی آمد کے ساتھ ہی ترکی نے امریکہ سے جدید جنگی طیارے ’’ایف 35‘‘ حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے نئی […]
بیجنگ (آن لائن)ٹرمپ انتظامیہ نے چینی فوج کے ساتھ روابط رکھنے کے الزامات پر 9 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتظامیہ کے نئے احکامات میں متعدد چینی فرمز کو نشانہ بنایا گیا ہے جن میں چین […]
انقر ہ ( آن لائن )ترکی کے صدر طیب اردوان کو عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا کیلئے ویکسین لگا دی گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر اردوان کو دارالحکومت انقرہ کے اسپتال میں کورونا وائرس کا ٹیکہ لگایا گیا۔ٹیلی گرام پر جاری […]
لندن( آن لائن )کورونا وائرس سے متعلق پبلک ہیلتھ انگلینڈ کی نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس سے صحت یاب زیادہ تر افراد کو کم سے کم 5 ماہ تک دوبارہ کورونا نہیں ہو تا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہرین نے کہا کہ […]