کابل (پی این آئی) شہریوں کے ساتھ طالبان کا رویہ دوستانہ ہے، مجھے دیکھ کر طالبان جنگجو تھوڑا پریشان دکھائی دیے تاہم مجھے کوریج سے نہیں روکا، سی این این کی خاتون صحافی کی برقع پہن کر کابل میں رپورٹنگ، ویڈیو وائرل۔ تفصیلات مطابق اس […]
اسلام (پی این آئی )ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا ہے کہ امیرالمومنین سے متعلق آئندہ چنددنوں میں فیصلہ ہوگا۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ہم افغانستان میں اسلامی حکومت چاہتے ہیں۔ان کا کہنا […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے طالبان کی امریکی بینکوں میں موجود افغان حکومت کے پیسے تک رسائی مسترد کردی۔خبر ایجنسی اے ایف پی نے جوبائیڈن انتظامیہ کے ایک اہلکار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے امریکی بینکوں میں موجود افغان حکومت […]
کابل (پی این آئی) امریکا نے کابل ائیرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے بعد پاکستانی شہریوں کو ملک واپس جانے سے روک دیا، امریکی فوج کی جانب سے صرف امریکی شہریوں کو ایئرپورٹ میں داخلے کی اجازت، سینکڑوں پاکستانی افغانستان میں پھنس گئے- تفصیلات کےمطابق افغانستان […]
کابل(پی این آئی)ہمارے ہاتھ پیٹھ پر باندھ کر وطن بیچ دیا‘، اشرف غنی کے فرار پر انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنانے والے افغان وزیردفاع بھی ملک سے بھاگ نکلے- تفصیلات کےمطابق افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ خان محمدی کی بھی […]
دوحہ (پی این آئی) افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے اشرف غنی کے فرار کے بعد قطر میں مذاکرات کے آپشن کو خارج از امکان قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ انڈیا کا رونا دھونا اس لیے لگا ہوا ہے کہ افغانستان […]
کابل (پی این آئی) طالبان نے افغانستان میں موجود سفارتکاروں سے کہا ہے کہ انہیں طالبان سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں کہا کہ وہ تمام سفارتکاروں، سفارتخانوں، کنسلٹنٹس اور خیراتی […]
تاشقند (پی این آئی) ازبکستان کی فورسز نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے افغان فضائیہ کے طیارے کو مار گرایا۔ازبکستان کی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فضائی حدود کی خلاف ورزی پر ازبک ڈیفنس فورسز نے […]
نئی دلی (پی این آئی) افغانستان پر طالبان کے کنٹرول اور صدر اشرف غنی کے ملک سے فرار کے بعد بھارت میں قائم افغان سفارتخانے کے اہلکار آپا کھو بیٹھے اور سفارتخانے کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤںٹ نے سابق صدر کو گالیاں دینا شروع کردیں۔پاکستانی وقت […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کی فتح کے بعد طالبان نے شہریوں سے اسلحہ جمع کرنا شروع کردیا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق طالبان نے کابل کے شہریوں سے اسلحہ اکٹھا کرنا شروع کردیا ہے۔ طالبان رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پہلے شہریوں کو […]
کابل (آئی این پی ) کابل کے طالبان کے کنٹرول میں آنے کے بعد امریکا نے افغانستان میں افغان فوج کی ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے کہا کہ افغان فوج کی ناکامی ہماری توقع سے کہیں زیادہ تیزی سے ہوئی، جس […]