واشنگٹن (پی این آئی) پاکستان کے ہمسایہ ملک افغانستان کے لیے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کا کہنا ہے کہ امریکا کے پاس پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔ امریکی ادارہ برائے امن و امان میں گفتگو کرتے ہوئے […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت کی ریاست اتر پردیش کے شہر غازی آباد میں حجاب پر پابندی کے خلاف مظاہرے کے دوران پولیس اہلکاروں کی برقع پوش مسلمان خواتین پر تشدد کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ جس سے بھارت اور بھارت سے باہر […]
لندن (پی این آئی) برطانیہ میں میٹروپولیٹن پولیس اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ شہزادہ چارلس کے خیراتی ادارے نے ایک سعودی شہری کو اعزازی مدد کی پیشکش کی تھی۔پولیس کے مطابق کہ وہ آنرز (بدسلوکی کی روک تھام) ایکٹ 1925 کے تحت […]
اسلام آباد (پی این آئی )ابوظہبی نے 72ممالک کی قرنطینہ کی شرط ختم کر دی ، ان ممالک سے تعلق رکھنے والے مسافروں کو قرنطینہ اب نہیں کرنا ہو گا ۔ جن ممالک کے مسافروں کو قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا ان کے نام یہ ہیں ۔ البانیہ،الجزائر […]
واشنگٹن (پی این آئی) روس اور یوکرین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پوری دنیا کو جنگ کے شعلوں میں دھکیل سکتی ہے۔ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ وہ مسئلے کا بغور جائزہ لے رہے ہیں کہ کس طرح روس کو یوکرین پر حملے سے […]
پیرس(پی این آئی)فرانس اور اسپین کی سرحد کے پہاڑی سلسلے پائرینیز کے علاقے سینٹ لورنٹ ڈی لا سیلنکی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سینٹ لورنٹ ڈی لا سیلنکی میں ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) حجاب کے ساتھ امتحان دینے کی اجازت نہ ملنے پرکرناٹک کے سرکاری کی اسکول کی13 طالبات نے امتحانات کا بائیکاٹ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک کے ضلع شیوا موگا کے سرکاری اسکول میں انتظامیہ نے امتحانات میں بیٹھنے کے لئے […]
نئی دہلی(پی این آئی) معروف بھارتی مصنفہ ارون دھتی رائے نے کہا ہے کہ یوگو سلاویہ اور سوویت یونین کی طرح بھارت بھی ایک دن ٹوٹ جائے گا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ارون دھتی رائے نے ایک انٹر ویو میںبھارت کی موجودہ صورتحال کو انتہائی مایوس کن […]
اسلام آباد (پی این آئی)بے جی پی کے رہنما گھووندسنگھ نے کھلے عام بھارتی مسلمانوں کو دھمکی دیدی ۔ ایک تقریب کے دوران بھارتی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر میں دوبارہ منتخب ہوا تو مسلمانوں کی ٹوپی اتروا کر ماتھے پر تِلک لگوانے پر […]
اسلام آباد (پی این آئی )طیب اردوگان حکومت کا اپنے شہریوں کیلئے زبردست اقدام ، بڑی سہولت دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق ترکی میں مہنگائی اور شہریوں کی گرتی معیار زندگی کیخلاف عوامی مظاہروں کے دوران صدر رجب طیب اردگان نے اشیائے خوردونوش پر عائد ٹیکس […]
اسلام آباد (پی این آئی )سعودی عرب میں اب واٹس ایپ پردل بھیجنے والے شخص کو جرمانے کے ساتھ سزا کا بھی سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی اینٹی فراڈ ایسوسی ایشن کے رکن نےبتایا کہ سعودی قوانین کے تحت […]