امریکہ،روس کشیدگی، امریکہ نے روس کے 24 سفارتکاروں کو واشنگٹن چھوڑنے کا حکم دے دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ نے روس کے 24 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ واشنگٹن میں متعین روس کے سفیر کا کہنا ہے کہ واشنگٹن نے24 روسی سفارتکاروں کو ویزے کی معیاد ختم ہونے کے بعد تین ستمبر تک ملک چھوڑنے […]

یورپی ملک میں مسلمان خاتون کے حجاب کا مذاق اڑانے پر فوجداری عدالت نے دوسری خاتون کو سخت سزا سنا دی

بارسلونا(پی این آئی )سپین کے صوبے کانتابریاکے دارالحکومت سانتاندیر میں فوجداری عدالت نے نفرت انگیز جرم کے لئے خاتون کو 6 ماہ قید اور 1080یورو جرمانے کی سزا سنائی ہے۔خاتون پر الزام تھا کہ اس نے مسلمان خاتون کے حجاب کا مذاق اڑاتے ہوئے اس […]

متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانیوں کا انتظار مزید بڑھ گیا، سفری پابندی میں مزید توسیع

ابو ظبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے ڈیلٹا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا پر عائد سفری پابندیوں میں 7 اگست تک توسیع کردی۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات نے پاکستان، بھارت، سری […]

ایک دن میں 455 طالبان جنگجو ہلاک کیے، افغان فورسز کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی )24گھنٹوں کے دوران افغان فورسز نے آپریشن کے دوران 455طالبان جنگجوہلاک کر دیے ۔ تفصیلات کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ افغان فورسز نے ننگرہار، پکتیا، پکتیکا، لوگر، قندھار، ہرات، فاریاب میں […]

افغانستان کے مختلف صوبوں میںلڑائی شدت اختیار کر گئی طالبان نے داڑھی تراشنے سمیت کس کام سے روک دیا

اسلام آباد (پی این آئی)افغانستان کے مختلف صوبوں میںلڑائی شدت اختیار کر گئی، طالبان نے داڑھی تراشنے سمیت کس کام سے روک دیا۔غیر ملکی میڈیا اطلاعات کے مطابق حکومتی حکام کا کہنا ہے کہ اگر مدد نہ ملی تو ہلمند شہر حکومت کے کنٹرول سے […]

کن کن ممالک کے شہری سیاحتی ویزوں پر سعودی عرب جا سکتے ہیں؟ فہرست جاری

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے سیاحتی ویزوں کے اہل 49 ممالک کی فہرست جاری کردی، ان ممالک کے شہری 90 دن کے ویزے پر سعودی عرب آسکتے ہیں۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سیاحتی ویزے آن لائن الیکٹرانک سسٹم سے جاری ہوں گے۔رپورٹ […]

سعودی عرب کیلئے روانہ ہونے والی پرواز المناک حادثے سے بال بال بچ گئی، پائلٹ کی حاضردماغی نےکئی جانیں بچالیں

کیرالہ ( پی این آئی ) بھارت سے سعودی عرب جانے والے مال بردار طیارے کو پائلٹ نے حاضری سے ہنگامی لینڈنگ کرتے ہوئے ممکنہ حادثے سے بچا لیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ائیر لائنز کمپنی انڈین ایکسپریس کا کارگو طیارہ سعودی عرب کیلئے […]

موبائل نہ ملنے پر 11سالہ بچی کی والد کو سنگین نتائج کی دھمکی 2کروڑ بھتہ دو ورنہ بیٹی اور بیٹے کوقتل کر دیا جائے گا ، بیٹی کا پیغام

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں 11 سالہ بچی نے موبائل فون کے استعمال سے روکنے اور ڈانٹ ڈپٹ کرنے پر والد کے خلاف انتہائی قدم اٹھا لیا۔تفصیلات کے مطابق بچی کی جانب سے والد کے خلاف انتہائی قدم اٹھانے کا معاملہ بھارتی ریاست […]

افغانستان میں خواتین کیلئے پہلا جم کھل گیا ٗمالک طالبان کی پیش قدمی سے پریشان

کابل (پی این آئی )جنگ زدرہ افغانستان میں خواتین کے لیے جم کھل گیا، خواتین پرجوش انداز میں وہاں اپنی فٹنس و صحت کو بہتر بنانے کے لیے ورزش کے لیے آتی ہیں، تاہم جم کی مالک طالبان کی پیش قدمی کے باعث تشویش کا […]

افغانستان کے 3 بڑے شہروں میں طالبان داخل ہو گئے

کابل(آئی این پی ) طالبان افغانستان کے تین بڑے شہروں میں داخل ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغانستان کے تین بڑے شہروں میں طالبان کے حملے جاری ہیں اور طالبان افغانستان کے تین بڑے شہر ہرات، لشکر گاہ اور قندھار میں داخل ہو […]

موقع سے فوری فائدہ اٹھائیں، الامارات ایئرلائنز نے دبئی آنے والے مسافروں کے لیے شاندار آفر کا اعلان کردیا

دبئی(پی این آئی)دبئی کی ملکیتی فضائی کمپنی الامارات ایئرلائنز نے یکم اکتوبر 2021 سے 31 مارچ 2022 کے درمیان دبئی آنے والے مسافروں کونمائش2020 کا ایک دن کا پاس مفت دینے کی پیش کش کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پیش کش ان مسافروں کے لیے […]

close