اسلام آباد(آئی این پی)بھارت کی جانب سے مذموم پروپیگنڈے کا سہارا لے کر پاکستان اور کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو بدنام کرنے کی کوشش کا انکشاف ہوا ہے، کشمیر میڈیا سروس کی جانب سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فسطائی […]
باکو (آئی این پی)برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے بعد آذربائیجان نے بھی پاکستان کے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلان کردیا۔پاکستان کو اس وقت تاریخ کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے اور اب تک 950 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔پاکستان نے بین الاقوامی […]
ریاض(پی این آئی )سعودی شہزادی عبیر بنت عبداللہ بن عبدالعزیز بن سعود بن جلوی انتقال کرگئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے شاہی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ شہزادی کی نماز جنازہ جمعہ کو امام ترکی بن عبداللہ جامع مسجد میں بعد نماز عصر اداکی […]
نیویارک(این این آئی)بین الاقوامی ویب سائٹ نومبیو کے مطابق امارات کے 5 شہروں کو دنیا کے 10 محفوظ ترین شہروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں اقتصادی، سماجی اور سلامتی شعبوں میں بہترین کارکردگی کی بنیاد […]
نئی دہلی/حیدر آباد (آئی این پی)گستاخانہ بیان دینے والے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کے رکن ٹی راجا سنگھ کو بھارت کے شہر حیدر آباد سے پھر گرفتار کرلیا گیا۔گستاخانہ بیان کے خلاف حیدرآباد میں 2 روز سے مسلمانوں کا احتجاج جاری ہے جہاں […]
ریاض (پی این آئی)سابق امام کعبہ اور مبلغ شیخ صالح الطالب کو دس سال کی قید کی سزا سنا دی گئی،بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں ایک عدالت نے 22 اگست کو یہ سزا سنائی۔بی بی سی کے علاوہ عرب دنیا […]
ریاض(پی این آئی)سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں 1 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کا حکم جاری کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق شاہ سلمان کاحکم سعودی عرب کا پاکستان کی معیشت اور عوام کی مددکا اعادہ ہے۔ خیال رہے کہ شاہ سلمان […]
مکہ مکرمہ (آئی این پی)مسجد الحرام میں داخلے کے لیے وہیل چیئر استعمال کرنے والوں کے لیے 2دروازے مختص کردیے گئے، سامان ہوٹل یا پھر لاکر میں رکھ کر آنے کی ہدایات جاری کر دی گئیں ، عرب میڈیاکے مطابق حرمین شریفین انتظامیہ نے وہیل […]
کوالا لمپور (پی این آئی) ملائیشیا کی اعلیٰ عدالت نے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کی اپیل مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھجوا دیا جہاں وہ اپنی ملٹی بلین ڈالر بدعنوانی کے الزام میں 12 برس قید کی سزا کاٹیں گے۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق عدالت […]
ماسکو (پی این آئی) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبر دار کیا ہے کہ شام میں ترکیہ کی فوجی کارروائی ناقابل قبول ہوگی۔ماسکو میں شامی ہم منصب فیصل مقداد کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ شام میں کشیدگی […]
بیجنگ (آئی این پی)چین نے پاکستان کی موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے ہنگامی انسانی امداد کی اضافی کھیپ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں پاکستان کو فوری طور پر درکار 25,000 خیمے اور دیگر امدادی سامان بھی شامل ہے اور انہیں جلد […]