اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل پیپلز کانگریس (چینی پارلیمنٹ) نے متفقہ طور پر شی جن پنگ کو مسلسل تیسری بار چین کے صدر منتخب کر لیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شی جن پنگ تیسری بار 5 سال کے لیے چین کے صدر منتخب […]
اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رمضان کی آمد سے دو ہفتے قبل ہی سپر مارکیٹس نے ضروری اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق متحدہ عرب امارات کی تمام ریاستوں میں مختلف […]
جدہ(پی این آئی) سعودی عرب نے رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے تاریخ کا اعلان کردیا۔ سعودی سپریم کورٹ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ 21 مارچ بروز منگل ملک بھر میں رمضان کا چاند دیکھیں۔سپریم کورٹ نے اپیل کی ہے کہ جو […]
جدہ(پی این آئی)سعودی عرب کی وزارتِ افرادی قوت اور سماجی بہبود نے ہفتے میں تین دن کی چھٹی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل اطلاع کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ عرب اخبار ٹونٹی کے مطابق وزارت سے اس اطلاع کے حوالے […]
کابل (پی این آئی) پاکستان کے مغربی ہمسائے افغانستان کے صوبے بلخ میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں بلخ کے گورنر داؤد مزمل سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔۔۔ اس حوالے سے افغان میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے […]
ٹوکیو(پی این آئی)جاپان نے اپنا راکٹ لانچنگ کے دوران انجن فیل ہونے کے باعث خودکار طریقے سے خود ہی تباہ کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایچ تھری راکٹ کا لانچنگ کے دوران دوسرا انجن فیل ہوا تو کنٹرول روم سے راکٹ کو […]
جدہ (پی این آئی) سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں عمرے کی ادائیگی کیلئے اجازت نامے کے اجرا کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزارت حج کے حکام کا کہنا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کیلئے عازمین نسک ایپ کے ذریعے […]
روم (پی این آئی) اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ اطالوی فضائیہ کے دو طیارے منگل کو روم کے شمال مغرب میں تربیتی مشقوں کے دوران ہوا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے، حادثے میں دونوں طیاروں کے پائلٹ ہلاک ہو […]
ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کے دارالحکومت میں منگل کو ایک 7 منزلہ عمارت میں زور دار دھماکے میں کم از کم 14 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔فائر سروس کنٹرول روم نے بتایا کہ دھماکے کے بعد 11 فائر فائٹنگ […]
اسلام آباد (پی این آئی) خادم حرمین شریفین کے سفیر نواف المالکی نے اسلام آباد میں جمہوریہ انڈونیشیا کے سفیر آدم محمد اور یونس، اسید کوسوما سے ملاقات کی۔ دونوں سائیکل سوار انڈونیشیا سےبراستہ پاکستان سعودی عرب جارہے ہیں، جنہوں نے سعودی عرب اور اس […]
جدہ (پی این آئی) مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ؐ میں عبادت میں مصروف پاکستانی عازم کے دل کی دھڑکن 10 منٹ سے زائد وقت کے لیے رک گئی۔حرمین شریفین کے امور سے متعلق ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عمرے […]