اسلام آباد (پی این آئی )سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے کورونا سے پہلے کا حج کوٹہ بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمرہ ویزا کی معیاد بھی 30دن سے بڑھا کر 90دن کر دی گئی۔نجی ٹی وی ایکسپریس […]
جدہ(پی این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان سال 2022 میں عرب دنیا کی سب سے با اثر شخصیت قرار پائے ہیں۔روس کے عربی زبان میں نشر ہونے والے ٹی وی چینل کے سروے کے مطابق سعودی شہزادے محمدبن سلمان کو سال 2022 میں عرب […]
ریاض (پی این آئی) پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے۔ عالمی میڈیا میں پاکستان کے آرمی چیف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات کو بہت اہمیت دی جا رہی ہے ۔ […]
پورٹ ولا(پی این آئی) جنوبی بحرالکاہل میں واقع ملک وانواتو میں 7.2 شدت کے زلزلےکے بعد علاقے میں سونامی کا خطرہ پیدا ہوگیا۔امریکی زلزلہ پیمامرکز کے مطابق جنوبی بحرالکاہل میں جزائر پر مشتمل ملک وانواتو میں شدید زلزلہ آیا ہے جس کی شدت 7.2 ریکارڈ […]
ریاض (پی این آئی)دنیا کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگز سعودی عرب میں قیام کے دوران سعودی عرب کے قانون کی خلاف ورزی کریں گے کیونکہ ان کی قانونی طور پر شادی نہیں ہوئی ہے جب کہ حکام سے […]
ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے سال 1444ھ کے لیے حج ادا کرنے کے خواہش مند افراد کے لیے “نسک” ایپلی کیشن کے ذریعے اندرون مملکت عازمین کے لیے جلد رجسٹریشن کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت حج نے خواتین کو محرم […]
اسلام آباد (پی این آئی)کرونا وائرس کی سب سے زیادہ تیزی کیساتھ پھیلنے والی نئی قسم سامنے آگئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق اومیکرون کی ذیلی قسم ایکس بی بی 1.5 اس وائرس کی اب تک […]
یروشلم(پی این آئی)اسرائیلی حکام نے اعلان کیا ہے کہ جس جگہ حضرت عیسی علیہ السلام نے مادر زاد اندھے کو بینائی کا تحفہ دیا تھا، اسے 2ہزار سال میں پہلی مرتبہ عوام اور سیاحوں کیلئے کھولا جارہا ہے،مقبوضہ بیت المقدس کے آثارِ قدیمہ میں مدین […]
موغا دیشو (پی این آئی) وسطی صومالیہ میں الشباب کے عسکریت پسندوں کی طرف سے 2 کار بم دھماکوں میں ایک ہی خاندان کے8 افراد سمیت کم از کم 35 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔ایک سینئر پولیس افسر نے بتایا کہ بدھ کو […]
واشنگٹن (آئی این پی ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان نیشنل سکیورٹی کے بیانات سے واقف ہیں، دہشت گردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے نیوز کانفرنس کے دوران […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں توانائی کی بچت کے لیے الیکٹرک موٹرسائیکلوں کو ترجیح دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مگر دنیا کا ایک ملک ایسا ہے جس نے پیٹرول پر چلنے والی تمام موٹرسائیکلوں کی جگہ الیکٹرک بائیکس مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔ […]