پاکستان میں جاپان کے سفیر مسٹر WADA Mitsuhiro کی پاکستانی عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد – ویڈیو رپورٹ

میرے پیارے پاکستانی دوستو! پاکستان کے یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر جاپان کی حکومت اور عوام کی جانب سے میں تمام پاکستانی عوام اور حکومت کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ملک کی مزید امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے […]

close