پاکپتن(پی این آئی)پاکپتن پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن، اڑھائی کلو سے زائد چرس، 200 گرام افیون برآمد،فصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر پاکپتن شہزاد گل نے میڈیا کو بتایا کہ ڈی پی او پاکپتن صاحبزادہ بلال عمر کی ہدایت پر ڈی […]
پشاور(پی این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، سرکاری افسر سمیت 3 جاں بحق۔خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کے […]
پشاور(پی این آئی):آخری روزے پر جواری باز نہ آئے، جواء لگ گیا، 11 پکڑے گئے،کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے ماہ صیام میں قمار بازی میں مصروف 11 افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان شہر کے پوش علاقے گلبہار میں قمار بازی میں […]
راولپنڈی (پی این آئی):راولپنڈی اسلام آباد سے نو عمر بھائی بہن سمیت 6 افراد اغواء کر لیے گئے،راولپنڈی اسلام آبادکے مختلف علاقوں سے نوعمربہن بھائی سمیت 6 افرادکواغواکرلیاگیا۔تھانہ صادق آبادکو زاہد محمود نے بتایا کہ اس کی 17سالہ بیٹی (ع) کی سہیلی (ث) بی بی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اہل وطن اور مسلمانان عالم کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال عید الفطر کے موقع پر عالم انسانیت گہری آزمائش سے گزر رہی ہے ،کورونا وائرس سے ساری دنیا پریشان ہے احتیاطی […]
عمرکوٹ(پی این آئی)عمرکوٹ پولیس کی کارروائی، 18 ہرن اسمگلنگ سے بچا لیے، ہرن جنگل میں واپس، عدالت نے اسمگلر ضمانت پر چھوڑ دیئے۔عمرکوٹ پولیس نے گزشتہ روز ایک گاڑی سے تلاشی کے دوران 18ہرن برآمد کرکے گرفتار کیے جانے والے تین ملزمان اویس پٹھان،ذیشان شیخ […]
فاروق آباد (پی این آئی)فاروق آباد میں جائیداد کا تنازعہ، چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کر دیا،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر فاروق آباد کے علاقہ کجر گاؤں کے رہائشی ظفر اقبال اور اظہر اقبال کے درمیان عرصہ درازسے جائیداد کا تنازع چلا آرہا […]
لاہور(پی این آئی)پنجاب میں 762 مقامات پر چھاپے، محکمہ خوراک نے 90 ہزار سے زائد گندم کی بوریاں برآمد کر لیں، آپریشن چھٹیوں میں جاری رہے گا۔گندم کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے محکمہ خوراک نے 90ہزار سے زائد گندم کی بوریاں برآمد […]
راولپنڈی(پی این آئی)، اسلام آباد میں تین درجن وارداتوں میں لاکھوں کی نقدی، زیورات، 4 کاریں، 14 موٹر سائیکل چوری ہو گئے۔راولپنڈی، اسلام آباد کے مختلف علا قو ں میں تین درجن وارداتوں میں لاکھوں کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی سامان کے علا وہ […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کے علاقے سرجانی میں پولیس مقابلہ، ایک کانسٹیبل جاں بحق، ایک ملزم بھی مارا گیا۔سرجانی کے علاقے میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلے میں پولیس اہلکار شہید جبکہ ڈاکو مارا گیا۔تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاؤن تھانے کی حدود ناصری گوٹھ روڈ […]
پشاور(پی این آئی)پشاور کے علاقے ہشت نگری میں نکاح کی خوشی میں ہوائی فائرنگ پر ایکشن، دولہا سمیت 3 گرفتار کر لیے گئے،تھانہ گلفت حسین شہیدپولیس نے نکاح کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل ہونے پر دولہا سمیت تین افراد کو گرفتار کر […]